خُطباتِ خلافت | خُطبہ 36 | خلافتِ خاصہ کے اختتام پر واقع ہونے والے فتنوں (آزمائشوں) کا بیان
Manage episode 410468537 series 3338366
بسلسلۂ افکار امام شاہ ولی اللہ دہلویؒ
خُطبہ 36:
فصل پنجم:
خلافتِ خاصہ کے اختتام پر واقع ہونے والے فتنوں (آزمائشوں) کا بیان
خطاب: حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 17؍ رمضان المبارک 1445ھ / 28؍ مارچ 2024ء
بمقام: ادارہ رحیمیہ علومِ قرآنیہ (ٹرسٹ) لاہور
۔ ۔ ۔ ۔ خطبے کے چند بُنیادی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔
کتاب کا بنیادی ہدف
فصلِ پنجم: خلافتِ خاصہ کے اختتام پر واقع ہونے والے فتنے (آزمائشیں)
حضرت عثمانؓ کی شہادت کے بعد فتنہ (آزمائش) کا آغاز
نبی اکرم ﷺکا فتنوں سے آگاہ کرنے کا مقصد
فتنہ برپا کرنے والے قریش کے جذباتی نوجوان
حضرت عمرؓ کی مجلسِ مشاورت کے طے کردہ اُصولوں کے مطابق حضرت عثمانؓ نے حکومتی اُمور سرانجام دیے
فتنہ برپا ہونے کا پہلا مرحلہ؛ شہادتِ عثمان رضی اللہ عنہٗ
آپ ﷺ کا فتنے کا زمانہ، جہت، شکل و صورت اور اَوصاف متعین کر نا
پہلے فتنے پر اُبھارنے والی جماعت اور اس کا مرکز و منبع
پوری اُمت کا حضرت علیؓ پر متفق نہ ہونا اور آپ ﷺ کا اپنے خاطر مبارک میں آزردگی ظاہر کرنا
فتنے کے زمانے میں کرنے کے دو کام: فتنے سے علیحدگی اختیار کرنا اور دشمن کا تعین کرکے اس کو ڈرانا
پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
https://www.rahimia.org/
https://web.facebook.com/rahimiainstitute/
https://www.youtube.com/@rahimia-institute
57 епізодів